پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی ، مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرنیوالے بھارتی رافیل طیارے فرارApril 30, 2025ویب ڈیسک0 پاک فوج ہر قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے مکمل تیار اور چوکس ہے ، سکیورٹی ذرائع