بھارتی جارحیت، غیور سکھوں کا بھارت کیخلاف کھڑے ہونے کا اعلان

 مودی کو فالس فلیگ کیلئے پنجاب کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، مزید ایک نوجوان شہید

نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، ایک ماہ میں 22 کشمیری شہید

قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 7 گھروں کو بھی تباہ کیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی، 2 نوجوان شہید

بھارتی جارحیت کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔

بھارت نے گلگت بلتستان یا آزاد کشمیر میں مہم جوئی کی تو بھر پور جواب دیں گے، پاکستان

بھارتی قیادت پاکستانی عوام کے عزم کے بارے میں کسی غلط فہمی میں نہ رہے، ترجمان دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید 2 کشمیری شہید

کے ایم ایس کے مطابق نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانی عوام اور افواج تیار ہیں، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی کا بھارت کو امن سے رہنے اور ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 3 شہری زخمی

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے 3 شہری زخمی ہو گئے۔

ایل او سی پر بھارتی فوج کی جارحیت، خاتون زخمی

پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا مؤثرجواب دیا۔

بھارتی فوج کی جارحیت جاری، بچہ شہید، 4 شہری زخمی

پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے شہری آبادی پر گولہ باری کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر جارحیت، 2 شہری زخمی

بھارتی فوج نے چری کوٹ اور شکر گڑھ سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

بھارت خطرناک رستے پہ چل پڑا ہے، واپسی مشکل ہے: عمران خان

جو قوم اس رستے پر چلی اسے نقصان ہوا، عمران خان

قابض بھارتی فوج کے مظالم کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کو دبا نہیں سکتے، آرمی چیف

 بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں، کور کمانڈرز

حکومت مدت پوری کرےگی اور عوام سے کے گئے وعدے پورے ہوں گے، گورنر پنجاب

افواج پاکستان اور 22کروڑ عوام ہندوستانی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیارہیں۔ جناح ہاؤس میں خطاب

پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کیساتھ فیس بک کا امتیازی سلوک

‘پی بی اے نے کمپنی کے اصولوں ضوابط کی خلاف ورزی جو انفرادی یا اداروں کے لیے خطرناک ہوسکتے ہیں۔‘

کشمیر میں جاری ظلم کو زیادہ عرصہ برداشت نہیں کیا جائے گا، دفاعی تجزیہ کار

میزبان عامر ضیا نے کہا کہ ہندو انتہا پسند صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ پورے خطے میں کھیل کے نئے اصول وضح کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

وزارت داخلہ کا 27 ستمبر کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

27 ستمبر بروز جمعہ کو ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

’عالمی برادری پائیدار امن کے خواب کو حقیقت بنانےکا آغاز مسئلہ کشمیر کے حل سے کرے‘

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستانی قوم دنیا میں امن و آشتی کی علمبردار ہے،کل آنے والی نسلوں کو پائیدار امن دینے کی خاطر آج ہمیں اسکولوں پر زیادہ سے زیادہ سرمایہ لگانا ہوگا۔ 

بھارت کے خلاف یورپ میں آوازیں اٹھ رہی ہیں، صدر آزاد کشمیر

سابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے کہا کہ ہمیں اس وقت ایسی لیڈر شپ کی ضرورت ہے جو خطے کی ساری صورتحال کو بھانپ سکے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp