بنگلا دیش میں تمام پاکستانی محفوظ ہیں، پاکستانی ہائی کمشنر کا طلبہ کو اپنے کمروں تک محدود رہنے کا پیغامAugust 5, 2024ویب ڈیسک0 کچھ طلبہ ہائی کمیشن پہنچ چکے ہیں،جو طلباء نہیں پہنچ سکے ان سے پاکستانی ہائی کمیشن مستقل رابطے میں ہے