بنوں ،ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ ناکام،5 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید

شہدا میں پاک فوج اور فیڈرل کانسٹیبلری کے اہلکار شامل ہیں،آئی ایس پی آر

بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر سے ڈرون حملہ ، اہلکار شہید ، 3 زخمی

زخمی اہلکار اسپتال منتقل ، ایف سی اور پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن

بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق

بچے ویرانے سے ملنے والے گولے سے کھیل رہے تھے کہ دھماکے سے پھٹ گیا

بنوں میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ، 12 جوان شہید ، جوابی کارروائی میں 6 خوارج ہلاک

دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی ، آئی ایس پی آر

بنوں میں دستی بم حملہ، 3 اہلکار زخمی

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

بنوں، سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اورعام شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان اور بنوں میں آپریشن: 7 دہشت گرد ہلاک

آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے کثیر تعداد میں گولیاں اور ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں، آئی ایس پی آر

بنوں کی نشست پر دوبارہ گنتی کا حکم معطل

الیکشن کمیشن نے فریقین سے آئندہ جواب ہفتے طلب کر لیا۔

بنوں کی تحصیل بکا خیل میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث الیکشن ملتوی

پولنگ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ، الیکشن کمیشن

ٹاپ اسٹوریز