کیلیفورنیا میں مرکز صحت کے قریب بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
دھماکے سے عمارت کی چھت اڑ گئی، کار مکمل تباہ؛ بم ممکنہ طور پر چور پر نصب تھا: خبر ایجنسی
نائجیریا کی بورنو ریاست میں بم دھماکہ، 26 افراد جاں بحق
مرنے والوں میں 4 خواتین اور 6 بچے شامل، ٹرک سڑک کنارے نصب بم کی زد میں آیا
صومالیہ میں بم دھماکہ، 20 افراد ہلاک، 45 زخمی
بارود سے بھرے ٹرک کا دھماکا وسطی قصبے کی چیک پوسٹ پر کیا گیا، پولیس
بم دھماکوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا، مولانا فضل الرحمان
نگران حکومت اس افسوس ناک واقعہ کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائے۔
استنبول بم دھماکے کی مرکزی ملزمہ گرفتار
شاہراہ استقلال پر شامی کرد عورت نے بم نصب کیا تھا، ترکیہ پولیس
شمالی وزیر ستان میں دیسی ساختہ بم کا دھماکہ، 2 جوان شہید
دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن کیاجارہا ہے
افغانستان: مسجد میں دھماکہ، 33 افراد جاں بحق،43 زخمی
بم دھماکہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہوا۔
لاہوردھماکےمیں چوری کی گاڑی استعمال ہونےکاشبہ، مقدمہ درج
تباہ شدہ کارکا چیسز نمبر حاصل کر کے تحقیقات کی جا رہی ہیں
کابل: نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، امام مسجد سمیت 12 افراد جاں بحق
دھماکہ کابل کے شکر درہ ضلعے کی مسجد کے اندر ہوا ہے، ترجمان پولیس
حب: فٹبال گراؤنڈ میں دھماکہ، 10افراد زخمی
دھماکے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
صومالیہ: کار بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک، 30 زخمی
صومالیہ کے شدت پسند گروپ الشباب نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
افغانستان میں دھماکہ، پولیس افسر سمیت 5 اہلکار ہلاک
حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے۔
کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکے کا مقدمہ درج
مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
راولپنڈی دھماکہ: آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب
ملوث ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیا جائے گا، وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت
کابل میں بم دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
افغان میڈیا کے مطابق بم دھماکہ کابل کے ایک اسپتال کے قریب ہوا۔
بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی
ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی پولیس اہلکار کی شناخت طارق کے نام سے ہوئی
کوئٹہ دھماکہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
کوئٹہ: بم دھماکے میں پولیس اہلکار زخمی
کوئٹہ: مغربی پاس پر پولیس کی گاڑی کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے چار پولیس اہلکار زخمی
نیپال: بم دھماکوں میں تین افراد ہلاک
مقامی ذرائع کے مطابق ایک دھماکہ شہر کے اندر مکان میں ہوا جبکہ دوسرا شہر کے نواحی علاقے میں ایک دکان میں ہوا۔
کابل میں بم دھماکے سے چار افراد ہلاک
90 زخمیوں میں 23 بچےاور 12 خواتین بھی شامل ہیں،افغان حکام

