جعفر ایکسپریس کی متاثرہ بوگیوں سے 3 بم برآمد
بوگیاں گزشتہ رات کوئٹہ لائی گئی تھیں ، بموں کو ناکارہ بنا دیا ، ریلوے پولیس حکام
کراچی:موٹرسائیکل میں نصب چار کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا
شہریوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاوارث موٹرسائیکل کی اطلاع پولیس کو دی تھی۔