سیاحوں کے لئے خوشخبری، پانچ ماہ بعد ناران کے راستے کھل گئےApril 26, 2025ویب ڈیسک0 دو ہفتوں میں بابو سر ٹاپ کا راستہ کھول کر گلگت بلتستان تک رسائی دی جائے گی، این ایچ اے حکام