ملک کی 50 فیصد آبادی کو چھاتی کے کینسر سے بچانا ہوگا، عدالت
چھاتی کا کینسر تشخیص ہوا تو عائشہ کو مشکلات کا ایک انبار دکھائی دیا
کینسر سے 40 فیصد اموات ہو جاتی ہیں، ڈاکٹر رضا باقر کا اسٹیٹ بینک میں منعقدہ تقریب سے خطاب
شہد کی مکھی کے ڈنک میں میلانن نامی کیمیائی مادہ پایا جاتا ہے جو کینسر کے خلیات کے مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
روزانہ ایک کپ دودھ پینے سےخطرہ 50 فیصد اور جو لوگ روزانہ دو سے تین کپ پیتے ہیں ان میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ 70 فیصد سے بڑھ کر 80 ہو جاتا ہے
اس موقع پر خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے بھی اس واک میں شرکت کی۔ انکی آمد پر بیگم تزئین مجاہد، صدرپاکستان ائیر فورس وویمن ایسوسی ایشن نے انکا استقبال کیا۔
امریکی تنظیم ‘اپنا’ کے تعاون سے اسلام آباد میں 17 دسمبر، لاہور میں 18 اور 19 دسمبر جبکہ کراچی میں 21 اور 22 دسمبر کو ہیلتھ کیئر سمٹ کا اہتمام کیا گیا ہے






