سرگودھا: برف کے کارخانے سے امونیا گیس کا اخراج، 35 افراد بے ہوشApril 3, 2019ویب ڈیسک0 بھلوال کے علاقے کرسچن کالونی میں واقع برف کے کارخانے سے اچانک خارج ہونے والی امونیا گیس کی بھاری مقدار نے 35 سے زائد افراد کو بے ہوش کردیا۔