سربراہ شمالی کوریا امریکی صدر سے ملاقات کے لیے روانہFebruary 24, 2019ویب ڈیسک0 امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہان مملکت کے درمیان دوسری ملاقات ویتنام کے دارالحکومت میں 27 اور 28 فروری کو ہوگی جو پہلے سے طے ہے۔