بلوچستان کے دس سال بد انتظامی کی اعلیٰ ترین مثال ہیں، فواد چوہدریJanuary 23, 2019ویب ڈیسک0 فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کے گزشتہ دس سالوں میں پنشن کے بقایا جات 29 کروڑ روپے سے بڑھ کر ساڑھے 28 ارب روپے ہو گئے ہیں۔