سوڈان میں باغی فوج کا بازار پر حملہ ، 56 افراد ہلاک ، 158 زخمیFebruary 2, 2025ویب ڈیسک0 آر ایس ایف نے ام درمان شہر کے بازار کو نشانہ بنایا ، علاقے میں خوف و ہراس