افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں ، 18افغان فوجی ہلاکJuly 17, 2019ویب ڈیسک0 عالمی میڈیا کے مطابق جھڑپیں افغان صوبے بادغیس میں اہم طالبان کمانڈر کی گرفتاری کے لئے ریڈ کے دوران شروع ہوئیں۔