ووٹ کو نہیں ووٹر کو عزت دو، مصطفیٰ کمال

لیڈروں کے خطاب کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ سب کو اپنی حکمرانی کی فکر ہے، سربراہ پی ایس پی

موجودہ پانچ سال ہمارے ہیں، آئندہ بھی حکمران ہم ہوں گے: اسد قیصر

اپوزیشن نے ملک کو دیوالیہ کردیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

میاں صاحب کو سمجھائیں کہ عوام نے الیکشن میں ووٹ کوعزت دی، اسد عمر

ووٹ کی اتنی عزت کافی نہیں یا مزید عزت افزائی کی ضرورت ہے؟

اے پی سی ابو بچاؤ مہم کی ناکام کوشش تھی، فواد چودھری

جب نواز شریف اقتدار میں رہتا ہے تو پھر سب اچھا ہوتا ہے، انہیں غصہ اس بات پر ہے کہ اقتدار سے کیوں باہر کیا گیا، وفاقی وزیر

سلیکٹڈ تجربے کے دو سال پاکستان اور عوام  کیلئے تباہی و بربادی ثابت ہوئے، بلاول بھٹو

اس ملک میں اگر جمہوریت نہیں ہو گی تو عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جائے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی

حزب اختلاف اے پی سی سے پہلے ہی تقسیم ہو چکی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حزب اختلاف کی اے پی سی سے کچھ نہیں نکلے گا۔

بند دروازوں میں بھی کچھ بات چیت ہوگی، شیری رحمان

حکومت سے کہیں گھبرانا نہیں، انہوں نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی خود ماری ہے، رہنما پیپلزپارٹی

فضل الرحمان اور نوازشریف کی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر مشاورت

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اے پی سی اور حکومت مخالف تحریک پر بھی بات چیت ہوئی ہے

اپوزیشن جماعتیں کبھی ایک پیج پر نہیں آ سکتیں، گورنر پنجاب

حکومت کے 2 سال مکمل ہو چکے ہیں اور باقی 3 سال بھی پورے ہوں گے، چوہدری محمد سرور

ٹاپ اسٹوریز