’پنجاب سپیڈ من گھڑت اور خودساختہ خبروں سے عوام کو گمراہ نہ کریں‘July 27, 2019شفیق شریف0 شہباز شریف غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات کو کوئی خط نہیں لکھا گیا۔