ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلوں کی سماعت، نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشNovember 27, 2023ویب ڈیسک0 نیب دوران جرح تسلیم کرچکی ہے کہ ہمارے پاس ریفرنس دائر کرنے کے علاوہ کوئی آپشن موجود نہیں تھا،سابق وزیر اعظم کے وکیل امجد پرویز