کورونا سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے اینگروفاؤنڈیشن کا بڑا اقدامApril 25, 2020ویب ڈیسک0 اینگروفاؤنڈیشن نے بل اینڈ ملینڈاگیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت سے کورونا کے باعث لاک ڈاون سے متاثر ہونے والے افراد کی امداد کے لیے میدان میں آ گئی۔