مہاجر قومی موومنٹ کے وفدکی پاک سرزمین پارٹی کے سیکریٹریٹ آمد

دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کا سندھ کی بالعموم اور کراچی و حیدرآباد کی بالخصوصی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔

شہری علاقوں کے وسائل پر قبضہ کرنے کے لیے بلدیاتی بل لایا گیا، آفاق احمد

حکومت سندھ نے بلدیاتی بل کے ذریعے میئر سے حقوق چھین لیے ہیں، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ کا جلسہ عام سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز