سی اے اے حکام کی مبینہ غفلت: مسافر دم توڑ گیاNovember 17, 2019ویب ڈیسک0 پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے ایمولفٹر بھیجنے کا پیغام بھیجا جو تاخیر سے پہنچا اور اس میں ڈاکٹر بھی نہیں تھا۔