لاٹری نےعام شہری کو ایماواٹسن سے بھی زیادہ امیر بنا دیاApril 23, 2020محمد العاص0 38 سالہ برطانوی شہری لاک ڈاؤن کے دوران لاٹری ٹکٹ سے 5 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کی رقم جیت کر کروڑ پتی بن گیا