بیرون ملک سے آن لائن شاپنگ پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم

ٹیکس چھوٹ کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوچکا ہے، ایف بی آر

ایف بی آر نے ماہ جنوری میں ریکارڈ ٹیکس محصولات جمع کر لئے

جنوری میں جمع شدہ محصولات میں پچھلے سال کی نسبت 29 فیصد اضافہ ہوا ہے

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ایف بی آر کو 1010 گاڑیاں نہ خریدنے کی ہدایت

اربوں روپے کی گاڑیوں کی خریداری روکنے کے لئے وزیراعظم کو خط لکھنے کا بھی فیصلہ

ایف بی آر نے تمام ٹیکسوں کی ادائیگی کا نیا مربوط سسٹم ایزی پیمنٹ 2.0متعارف کرا دیا

ود ہولڈنگ ٹیکس، انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی یکجا کر دی گئی ہے

ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ

ملک بھر میں پچھلے سال کی نسبت دگنے لوگوں نے ٹیکس ریٹرن فائل کیا

ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ ریونیو نے ٹیکس دہندگان کو 30 ستمبر تک ہر صور ٹیکس ریٹرن فائل کرانے کی ہدایت کر دی

ناجائز ری فنڈ کا اجراء، ایف بی آر نے 2 اہم افسران معطل

گریڈ 19 کی افسر سعیدہ اسلام کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

ایف بی آر نے 2 ماہ میں 1588 ارب روپے کے محصولات جمع کر لیے

برآمد کنندگان کو 132 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کئے گئے، ایف بی آر

ایف بی آر نے نا ن فائلرز کیلئے آسان ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا

تاجر دوست سکیم کے تحت وصول کیا گیاایڈوانس ٹیکس بھی ایڈجسٹ ایبل ہوگا، چیف کوآڈینیٹر

2 لاکھ 28 ہزار انکم ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کردی گئیں

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے پر باسٹھ ہزار بلاک شدہ سمز بحال

موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنےآگئیں

انکم ٹیکس جنرل آرڈر میں شامل افراد کے موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر 75 فیصد عائد کیا جائے گا۔

نئے بجٹ میں پیکیڈ دالوں اور چاول سمیت تمام بنیادی اشیاپر 18 فیصد جی ایس ٹی لگا دیا گیا

غریب مائیں ڈبہ پیکیڈ دودھ بچوں کیلئے استعمال نہیں کرتیں، چیئرمین ایف بی آر کا دعویٰ

حکومت کی ٹیکس سے استثنیٰ والی اشیا کی فہرست کم کرنے کی تیاری

ٹیکس چھوٹ والی متعدد اشیا کو پانچویں اور چھٹے شیڈول سے نکالنے پر غور ہو رہا ہے

یکم اپریل 2024 سے اب تک 18 ہزار 381 تاجر فائلرز بنے،ایف بی آر

تاجر دوست ایپ کے ذریعے 14 ہزار 472 افراد فائلرز بنائے گئے

ٹیلی کام کمپنیوں کی 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر رضامندی

ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زائد نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کردی جائیں گی، ایف بی آر کو یقین دہانی

5لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ، پی ٹی اے نے ایف بی آر کے خط کا جواب دے دیا

سمز بلاک کرنے کا عمل ہمارے نظام سے مطابقت نہیں رکھتا، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

ایف بی آر افسران کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

افسران کو سوشل میڈیا اور روایتی میڈیا پر رائے دینے سے بھی روک دیا گیا

ایف بی آر کی فیلڈ دفاتر کو تمباکو، کھاد اور چینی کی بوریوں میں ٹیکس مہروں کو چیک کرنے کی ہدایت

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا متعلقہ افسران اور اسٹاف کو مختلف بازاروں اور مارکیٹس کا دورہ کرنے کے احکامات

وفاقی حکومت کا سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو پاکستان اعزازی کارڈ دینے کا فیصلہ

کارڈ حاصل کرنے والوں کو وزیراعظم کے سالانہ ڈنر میں مدعو کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp