ہم نیوز کی خبر پر ایکشن ، غیر متعلقہ لوگوں کو پلاٹ الاٹ کرنیوالے سی ڈی اے کے 4 افسران گرفتار
مقدمے میں 46 ملزمان نامزد ، دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ، ترجمان ایف آئی اے
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے باجوڑ سے گرفتار
حبیب الرحمن اور نوید احمد کے قبضے سے 4 موبائل فون برآمد
منی لانڈرنگ ، انسائیڈ ٹریڈنگ ، 27 بڑی کمپنیوں اور اسٹاک ایکسچینج بروکرز کیخلاف تحقیقات شروع
ایف آئی اے نے تحقیقات ایس ای سی پی کی سفارش پر شروع کیں
کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 35 اہلکار برطرف ، 13 کیخلاف مقدمات درج
کالی بھیڑوں کی ادارے میں کوئی جگہ نہیں ، ڈی جی ایف آئی اے
یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر وزیر آباد سے گرفتار
ملزم اسلم نے متاثرین سے 85 لاکھ روپے لیکر پہلے لیبیا بھجوایا ، پھر یونان بھیجنے کی کوشش کی ، ایف آئی اے
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے 17 ہزار مقدمات کا انکشاف
وزیر اعظم پورٹل پر 5 ہزار شکایات درج کرائی گئیں لیکن ان کا ازالہ نہیں ہوا۔
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت طلب
شیر افضل مروت کو متنازع ٹوئٹ کے معاملے پر طلب کیا گیا ہے۔
ایف آئی اے نے علیمہ خان کو پھر طلب کرلیا
علیمہ خان پر نفرت پھیلانے، عوام و فوج میں تقسیم پیدا کرنے کے الزامات ہیں
ایف آئی اے کا مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ
پی ٹی آئی رہنما نے کئی مرتبہ عدالت اور ایف آئی اے کے نوٹسز کو پس پشت ڈالا
چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ کرنیوالے 115 افراد کو نوٹس
ایف آئی اے نے نامزد ملزمان کو 30 اور 31 جنوری کو طلب کر لیا

