سری لنکا نے افغانستان سے شکست کا بدلہ لیا، چار وکٹوں سے فتح یابSeptember 3, 2022ویب ڈیسک0 سری لنکا نے افغانستان کی جانب سے دیا گیا 176 رنز کا ہدف دلچسپ مقابلے کے بعد آخری اوور میں حاصل کر لیا۔