کائنات میں لاکھوں سیارے ہیرے سے بنے ہوئے ہیں، خلائی ماہرین کا انکشافSeptember 15, 2020ویب ڈیسک0 ہمارے نظام شمسی کے علاوہ دیگر نظاموں اور کہکشاؤں میں پائے جانے والے بہت سے سیارے مکمل طور پر ہیروں پر مشتمل ہو سکتے ہیں، ماہرین