ایرانی نائب وزیر صحت بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئےFebruary 25, 2020ویب ڈیسک0 ایرانی وزارت صحت کے مطابق ایرج ہررچی نے کورونا وائس سے متعلق ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا۔