یوکرین تنازع کی جڑ امریکا ہے، ایرانی سپریم لیڈرMarch 1, 2022ویب ڈیسک0 یوکرین کی موجودہ صورت حال سے ثابت ہوگیا کہ امریکا پر کبھی بھی بھروسہ نہیں کرنا چاہیئے، آیت اللہ خامنائی