جو کل ہمارا مؤقف تھا وہی آج پوری اپوزیشن کا ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں بات چیت
رہبر کمیٹی کا اجلاس جے یو آئی (ف) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ کے پی اکرم خان درانی کی رہائش گاہ پر طلب کیا گیا ہے۔
گزشتہ دو سال کے دوران حکومت ناکام ہوئی ہے لیکن اپوزیشن کی کارکردگی بھی اچھی نہیں رہی ہے، مرکزی رہنما اے این پی کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
لوگوں کا دماغ خراب نہیں کہ لندن میں بیٹھے ایک شخص اور ان کی بیٹی کو بچانے سڑکوں پر نکل آئیں، فواد چوہدری
اپوزیشن کی اے پی سی غیر اہم ہے تو پھر 40 سے زائد وزرا تین دن سے ردعمل دیتے ہوئے ہلکان کیوں ہو رہے ہیں؟ ترجمان ن لیگ
مولانا فضل الرحمان ناراض ہو کر اے پی سی سے اٹھ گئے۔
ہم حکومت کو کوڑے دان میں ڈالنے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں، شہباز شریف
پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماؤں کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
اپوزیشن نے ملک کو دیوالیہ کردیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ملک کی گیارہ سیاسی جماعتوں نے شرکت کی ہے۔
آج سہولت کار بھی مان رہے ہیں کہ حکومت فیل ہو چکی ہے۔
ووٹ کی اتنی عزت کافی نہیں یا مزید عزت افزائی کی ضرورت ہے؟
عمران خان کے پاس زمان پارک گھر کے لیے پیسے کہاں سے آئے، کیا کوئی پوچھے گا؟نوازشریف
حکومت کے 2 سال مکمل ہو چکے ہیں اور باقی 3 سال بھی پورے ہوں گے، چوہدری محمد سرور
ملک سے بھاگے ہوئے شخص کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بنانا اداروں کی تضحیک ہے۔













