اپوزیشن رہنما بیان بازی کرکے مکار مودی اور اس کے چیلوں کو خوش کررہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
یہ بغضِ عمران خان میں دوستی ہندوستان تک پہنچ گئے ہیں، معاون خصوصی
دشمن تاک میں ہے اور اپوزیشن ملک کوعدم استحکام سے دو چار کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
اپوزیشن نے اپنی ریکوزیشن اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی جانب سے کرائی جانے والی یقین دہانی کے بعد واپس لی ہے۔
اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ ضرور شروع ہونا چاہیے، وفاقی وزیر کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
سابق وزیراعظم گزشتہ دس ماہ سے اپنے خاندان، کرپشن کے کھربوں ڈالرز اور 100 سوٹ کیسوں سمیت لاپتہ ہیں، صوبائی وزیر
کوئٹہ کی جلسی میں جھنڈے زیادہ، بندے کم ہیں: مشیر برائے پارلیمانی امور
حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے کو15 جنوری کی ڈیڈ لائن دے دی ہے
اپوزیشن والے جنوری میں حکومت جانے کی باتیں کر رہے ہیں لیکن سال نہیں بتا رہے، وزیراطلاعات
اپوزیشن کو آئی جی کی فکر ہے لیکن مزار قائد کی توقیر کی نہیں، صوبائی وزیر
کیا یہ بھول گئے کہ ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خواتین کے چہروں پر گولیاں ماری گئیں؟ وزیر اطلاعات
سندھ کا بیٹا ہوں، صوبائی حکومت کے مؤقف کی حمایت کرتا ہوں: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی
شہریار شر کا مؤقف
وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ملک کے خلاف بیانیے کو فروغ دے رہی ہے
اداروں کو نیچا دکھانے کی کوششیں اور سازشیں ناکام بنانی ہوں گی، وزیر سائنس وٹیکنالوجی
وزیر اعظم عمران خان کے قد کا ایک آدمی بھی ہے اپوزیشن کے پاس موجود ہے؟ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی














