بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری، عمران خان ’مین آف دی ایئر‘ قرارAugust 23, 2020ویب ڈیسک0 پہلی 50 شخصیات کا تعلق مذہبی اسکالرز اور سربراہان مملکت سے ہے جب کہ 450 شخصیات سیاسی، سماجی اور میڈیا سمیت 13 کیٹیگریز سے ہیں۔