میکسیکو: جنگلات میں لگنے والی آگ 18 ریاستوں تک پھیل گئی

آگ پر قابو پانے کے لیے ملک بھر سے فائر فائٹرز کو طلب کر لیا گیا۔

بنگلہ دیش: عمارت میں آگ لگ گئی، 43 سے زائد افراد جاں بحق

13 فائر فائٹنگ یونٹس کی 2 گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔

دارالحکومت کے نجی بینک میں آگ لگ گئی

آگ لگنے کے باعث خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

چین کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک

آگ لگنے کے باعث متعدد افراد مارکیٹ میں پھنس گئے۔

قازقستان: کوئلے کی کان میں آگ لگ گئی،22 کان کن ہلاک

حادثے کے وقت کان میں 2 سو کان کن موجود تھے۔

عراق: شادی کی تقریب میں آتشزدگی، دلہا دلہن سمیت 100 سے زائد افراد ہلاک

ابتدائی اطلاعات کے مطابق شادی کی تقریب میں آگ آتشبازی کی وجہ سے لگی۔

ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی ، 54 افراد جھلس کر ہلاک

متعدد زخمی ، 70 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ، درجنوں موٹر سائیکلیں بھی جل کر خاکستر

فلپائن میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں مالک مکان، اہل خانہ اور ملازمین شامل ہیں۔

یونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، 18 پناہ گزین ہلاک

آگ نے جنگل کے 2 دیہاتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

موٹروے پر مسافر بس میں آگ لگ گئی، 18سے زائد افراد جاں بحق

پولیس نے 15 مسافروں کو بحفاظت بس سے باہر نکال لیا۔

امریکہ میں 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی، 106 ہلاکتیں

3 ہزار کے قریب عمارتیں جل کر رکھ کا ڈھیر بن گئیں۔

امریکہ میں لگی آگ نے تباہی مچا دی، ہلاکتوں میں اضافہ

ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے امدادی کاموں کیلئے 100 ملین ڈالر کا اعلان کر دیا۔

امریکی جنگلات میں آگ، ہلاکتوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ

آگ کی وجہ سے ہونے والی زیادہ تر تباہی تاریخی قصبے لہینا میں ہوئی۔

اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کر دیا

کینیڈا کے جنگلات میں 500 سے زائد مقامات پر لگی آگ بے قابو ہو گئی۔

لاہور میں آتشزدگی، 10 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

چین میں گیس سلنڈر دھماکہ، 31 افراد ہلاک

دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی جس کے باعث کئی افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔

قازقستان کے جنگلات میں آتشزدگی، 14 افراد ہلاک

اب تک 316 افراد کو بحفاظت نکالا جا چکا ہے، حکام

300 فائر فائٹر آگ بجھانے میں مصروف

آگ بجھانے والی 2 خصوصی ٹرینوں نے آگ بجھانے کے آپریشن میں حصہ لیا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp