’ووٹ ڈھونڈو‘، ٹرمپ کی آڈیو کال لیک ہوگئیJanuary 4, 2021ویب ڈیسک0 امریکی صدر نے ریاست جارجیا کے نتائج تبدیل کرنے کا کہا جہاں ان کے حریف جو بائیڈن 11،779 ووٹوں کی برتری حاصل تھی