مالی سال 2018 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دنAugust 2, 2019جاوید سومرو0 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) ذرائع کا کہناہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 23 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے۔