پنجاب میں سرکاری فیسوں کی آن لائن ادائیگی کی سہولت کا آغازSeptember 6, 2019شفیق شریف0 یہ بات آج لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتائی گئی۔