منشیات اور نشہ آور اشیاء نوجوان نسل کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیتی ہیں، آصف زرداری

منشیات کی ترسیل کے نیٹ ورکس کو توڑنا وقت کی اہم ضرورت ہے، صدر مملکت

آئی ایم ایف پروگرام معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے ، صدر زرداری

اقتصادی تعاون پر شکر گزار ہیں ، آئی ایم ایف وفد سے گفتگو

چند گھنٹوں میں دشمن کو بھرپور جواب قومی یکجہتی کا ثبوت ہے، آصف زرداری

مسلح افواج نے پاکستان کی طاقت، ثابت قدمی، قومی یک جہتی کا دو ٹوک پیغام دیا۔

ایسٹر تجدید اور امید کی علامت ، اقلیتوں کو بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہیں ، صدر ، وزیراعظم

پاکستان کی تعمیر اور ترقی میں مسیحی برادری کا کردار قابل تحسین ہے ، ایسٹر پر پیغام

عوام اور فوج ساتھ کھڑے ہیں ، فتنہ الخوارج اور دہشتگرد تنظیموں کے عزائم ناکام بنائیں گے ، صدر زرداری

مشکلات سے نہیں گھبراتے، سازشوں کے باوجود پاکستان کی تعمیر کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے ، یوم پاکستان کی پریڈ تقریب سے خطاب

صدر مملکت آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے ، سکیورٹی کے سخت انتظامات

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا ، پارلیمنٹ میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی

آصف زرداری کی چھوڑی ہوئی نشست پر آصفہ بھٹو کا بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان

صدر کے انتخاب کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تھی جس پر 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کرائے جائیں گے

صدر مملکت کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات کا خیرمقدم

ہمیشہ پاکستان کو اولین ترجیح دینے کا حامی رہا ہوں ، آصف زرداری

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

صدر زرداری نے حلف لیا، وزراء میں خواجہ آصف، احسن اقبال، محسن نقوی شامل

آصف زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے عہدے کا حلف لیا

صدر زرداری ایوان صدر کو پہلے غسلِ جمہوریت دینگے، لیگی رہنما عرفان صدیقی

عارف علوی نے ایوانِ صدر کو بنی گالہ، زمان پارک بنائے رکھا

18 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی ، ہم نے صرف تجویز کی تھی ، آصف زرداری

پہلے جو ہوا پارلیمنٹ نے کیا ، اب بھی پارلیمان کرے گی ، صحافیوں سے گفتگو

آئن سٹائن چیلنجز سے نہیں ڈرا، شہباز شریف بھی نہیں ڈریں گے ، آصف زرداری

مشکلات بہت ہیں لیکن ناممکن کچھ نہیں،ملکی ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، سابق صدر

شہباز وزیراعظم، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب نامزد، آصف زرداری صدر کے امیدوار

جس صوبے میں جس کی اکثریت ہو گی وہ جماعت حکومت بنائے گی، صدر ن لیگ

وزارتِ اعلیٰ سندھ کی دوڑ میں فریال تالپور کا نام بھی شامل

پیپلز پارٹی رہنما دوسری مرتبہ رکنِ سندھ اسمبلی منتخب ہوئی ہیں

امید ہے پیپلز پارٹی الیکشن میں کلین سوئپ کرے گی، آصف علی زرداری

پیپلز پارٹی کے سوا کسی جماعت نے عوام دوست منشور نہیں دیا

جن کیخلاف ملک بنایا گیا تھا آج وہی لوگ قابض ہیں، سراج الحق

8فروری کے بعد اندرون سندھ کی زندگی میں انقلاب آئے گا، سراج الحق

آصف زرداری کو حلقہ این اے 207شہید بینظیر آباد سے پارٹی ٹکٹ جاری

ٹکٹ سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری نے جاری کیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp