جے یو آئی ف کا دھرنا کتنے دنوں کا ہوگا؟ ہدایت نامے میں سب بتادیا گیاOctober 11, 2019شفیق شریف0 مولانا فضل الرحمان کے اعلان کردہ آزادی مارچ کے سلسلے میں جے یو آئی ف نے کارکنان اور قافلوں کے شرکا کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیاہے۔