وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئےMay 28, 2019طارق ملک0 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی ممالک کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے