بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ یہ آرڈیننس فاٹا اور پاٹا میں اس وقت نافذ رہا جب عسکریت پسند ی عروج پر تھی،فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد سمجھا گیا کہ سامراجی دور کے ظالمانہ قوانین کا خاتمہ ہو چکا ہے۔