آرمی ایکٹ بل کی حمایت کرنے پر سینیٹر اشوک کمار کی پارٹی رکنیت ختم

ترجمان نیشنل پارٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اشوک کمار کی سینیٹ میں رکنیت کو ختم کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو ریفرنس جلد بھیجا جائے گا

پارلیمان کا اجلاس ملتوی کیوں ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

حکومت دونوں ایوانوں سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرانا چاہتی ہے

آرمی ایکٹ ترمیمی بل، حزب اختلاف اور حکومت مذاکرات کامیاب

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت قانون سازی پر پارلیمانی طریقہ کار اختیار کرنے پر تیار ہو گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز