سرفراز کا چھکا، گلیڈی ایٹرز کی ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی فتحFebruary 23, 2019ویب ڈیسک0 کوئٹہ کی جانب سے کپتان سرفراز احمد نے ناقابل شکست 52 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ احسن علی نے 40 رنز اسکور کئے
گلیڈی ایٹرز بمقابلہ زلمی، کوئٹہ کی چھ وکٹوں سے جیتFebruary 15, 2019ویب ڈیسک0 کوئٹہ کی جانب سے سرفراز احمد 35 اور عمر اکمل 74 رنز کے ساتھ نمایاں رہے