سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس میں اہم فیصلےOctober 7, 2019شفیق شریف0 صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والے اجلاس میں محکمہ ہاؤسنگ وشہری ترقی کی کارکردگی اورعوام کیلئے شہری سہولتیں بہتر بنانے کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیاگیا۔