سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 19 دہشتگرد ہلاک

یہ کارروائیاں مہمند، دتہ خیل اور بنوں میں خفیہ اطلاعات پر کی گئیں، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے معرکہ حق یوم آزادی پر نیا ملی نغمہ “جان سے پیارا پاکستان” جاری کر دیا

نغمہ ہر پاکستانی کے دل میں وطن کے لیے محبت، اتحاد اور قربانی کا عہد تازہ کرتا ہے

پاکستان خطے کے محفوظ اور خوشحال مستقبل کیلئے پرعزم ہے، فیلڈ مارشل

عالمی خطرات اور پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز کے دور میں باہمی فوجی تعاون کی اشد ضرورت ہے، سید عاصم منیر

معرکہ حق میں پاک فوج کی عظیم فتح ، آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ ریلیز کر دیا

دھڑکن پہ ایک ہی نام کے عنوان سے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابیوں کو خراج تحسین

خضدار دھماکے کی منصوبہ بندی بھارت نے کی ، اسپانسز دہشتگردی کا خاتمہ یقینی بنائیں گے ، آئی ایس پی آر

بھارتی پراکسیز ناکامی کے بعد بلوچستان اورخیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی کارروائیاں کر رہی ہیں

قائد اعظم کا یوم پیدائش، مسلح افواج کی جانب سے خراج عقیدت

مسلح افواج کرسمس کے پرموقع پرمسیحی برادری کومبارکباد دیتی ہے، آئی ایس پی آر

فیض حمید کورٹ مارشل، تین ریٹائرڈ افسران بھی زیر حراست ہیں، آئی ایس پی آر

تحویل میں لیے گئے3 ریٹائرڈ فوجی افسران میں 2 بریگیڈئر اور ایک کرنل شامل ہیں، ذرائغ

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

مارے جانے والے دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث تھے۔

سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 9 دہشتگرد مارے گئے

آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے سپاہی شاہ زیب اسلم شہید ہو گئے۔

قلعہ سیف اللہ، 7 فروری دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا

بلوچستان کے قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔

مسلح افواج کی عام انتخابات کے پر امن اور تشدد سے پاک انعقاد پر قوم کو مبارکباد

مسلح افواج نے آئینی اختیارات کے تحت پرامن انتخابات کے انعقادکو یقینی بنایا، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور شہریوں کے اغوا میں ملوث تھے ، آئی ایس پی آر

تربت میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، شہری محفوظ مقام پر منتقل

علاقہ مکینوں نے پاک فوج اور ایف سی کے بروقت اقدامات پر خوشی کا اظہار کیا۔

ڈی جی خان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب 2 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد مارے گئے

پاک ایران کشیدگی، ترکیے کی دونوں فریقین سے تحمل کی اپیل

ایران، عراق اور پاکستان کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز کریں، ترک وزارت خارجہ

کیچ میں دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں آپریشن کیا۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے

دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم تھے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp