الیکشن نتائج ریاضی کے فارمولوں پر مرتب کیے گئے، سراج الحق
دھاندلی کے نتیجے میں بننے والی حکومت کبھی عوامی مسائل حل نہیں کرسکے گی۔
آئین کے مطابق انتخابات 90 روز میں ہوجانے چاہیئیں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ کے تمام ججز کے آزاد ہونے پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔
ہم آئین کو سپورٹ کرتے ہیں، پرویز خٹک
جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں۔
پاکستان آئین اور قانون کے مطابق عمل کرے، امریکہ
پاکستان کے ساتھ بہت سے معاملات پر کام کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔
ن لیگ کا ایک دھڑا مذاکرات چاہتا ہے دوسرا نہیں، بات چیت کا مینڈیٹ پرویز الٰہی کے پاس نہیں، شاہ محمود
اگردو تہائی اکثریت ہے تو آئین میں ترمیم کریں ورنہ پی ٹی آئی سے بات کریں، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ میں گفتگو
50 روپے کا سکہ آج جاری ہو گا
آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی اجازت وفاقی حکومت نے دی۔
پی ٹی آئی کا یوم تشکر منانے کا اعلان
پارٹی چیئرمین عمران خان یوم تشکر کی تقریب سے خطاب کریں گے۔
عدلیہ نے فیصلہ صادر نہیں کیا، آئین کی تشریح کی، الیکشن ہونے ہیں، شاہ محمود
یہ اپنی بات پر قائم رہتے ہیں تو وزیراعظم کو توہین عدالت میں بلانا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
صدر مملکت نے آئندہ بھی انتخابات نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا
ملک میں بحرانی کیفیت ہے اور میں مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، صدر مملکت
آئین کی پاسداری کیلئے ہر طرح کی اے پی سی میں بیٹھنے کو تیار ہوں، عمران خان
پی ڈی ایم سیاسی اتحاد نہیں چوروں کا گروہ ہے، الیکشن کی تاریخ مافیا کی سیاسی موت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
الیکشن کمیشن نےا ختیارات کا ناجائز استعمال کیا، نوٹیفکیشن واپس لے، سپریم کورٹ بار
آئین کی خلاف ورزی سے ملک میں انتشار اور انار کی پیدا ہوگی، اعلامیہ
عدلیہ اور قانونی برادری کی پشست پر کھڑے ہونا ہو گا، عمران خان
الیکشن کمشین پاکستان پنجاب کے انتخابات ملتوی کر کے آئین سے کھلے عام انحراف کا مرتکب ہوا ہے۔
عمران خان کی ایک گھڑی نے 1264گھڑیوں کا سراغ لگا لیا، علی نواز اعوان
عمران خان اشتہاری نہیں بلکہ نواز شریف اشتہاری ہیں۔
پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز یکم مارچ سے ہو گا
مردم شماری کیلئے 10 سال کی شرط آئین میں موجود نہیں ہے، ترجمان وفاقی ادارہ شماریات سرور گوندل کا پریس کانفرنس سے خطاب
جیل بھرو تحریک کیلئے رجسٹریشن کرائیں، پھر تاریخ دوں گا، عمران خان
قوم عدالتوں کی طرف دیکھ رہی ہے، نظریہ ضرورت سے ملک کے نیچے جانے کا سفر شروع ہوا، اب بھی وہی وقت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو پیغام
طے کرنا ہوگا ملک میں بالادستی آئین کو حاصل ہے یا چند طبقوں کو، احسن اقبال
ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کا راستہ نکالیں گے۔
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست قابل سماعت قرار، جواب طلب
درخواست میں اٹھائے گئے سوالات غور طلب ہیں اور مخالف فریقین کا مؤقف سننا لازم ہے، عدالت
وزیر اعظم نے بارش سے متاثرہ علاقوں میں نقصان کے تعین کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
اس بات کو سمجھے بغیر ہم صرف دائرے میں گھومتے رہیں گے اور کہیں نہیں پہنچ پائیں گے۔
کسی کو بھی آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے، مریم اورنگزیب
عمران خان کا بیرون ملک سازش کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے۔
آئین کے مطابق جو فیصلہ ہو گا ہم اسے تسلیم کریں گے، شہباز گل
خطوں پر ہی چلنا ہے تو الیکشن کا ڈھونگ کیوں رچایا جاتا ہے؟

