بجٹ: بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن کیلئے 100 ارب روپے مختصJune 11, 2021ویب ڈیسک0 دیامر بھاشا اور داسو ڈیم منصوبے کےلیے 84.5 ارب، پنجاب میں گھبر اور پاپن ڈیم کی مد میں پونے چار ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔