اداکارہ سابق کپتان کی بہو بن گئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کے بیٹے اویس خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں  اداکارہ مریم انصاری سے نکاح اور شادی کی دیگر تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں۔

ٹاپ اسٹوریز