چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلیٹ کے تحت کرانے سے متلعق کیس کی سماعت کی

مریم نواز نے کہا ہے کہ آئین کی واضح شق کے ہوتے ہوئے نظریہ ضرورت کو زندہ کرنا ملک اور قوم کے لیے بہت بڑا المیہ ہوگا۔