حکومت 20 ہزار لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے، ممبر پلاننگ سی ڈی اےNovember 16, 2019ویب ڈیسک0 پروگرام کے دوران پی ایچ اے کی غلطیوں پر کچھ آڈیو ریکارڈنگز بھی چلائی گئیں۔ جس میں حکومتی ایجنسی کی چیف انجینئر نے کہا کہ ہمیں کوئی پرواز نہیں کہ بلڈنگز گر جائیں۔