تحقیقات کا مطلب محکمہ انصاف کے پاس بے قاعدگیوں کے ٹھوس ثبوت ہونا نہیں، اٹارنی جنرل ولیم بار
آئی جی گلگت بلتستان کی درخواست پر آئی جی پنجاب نے افسران و جوانوں کو گلگت بلتستان بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔
امریکہ کے مختلف شہروں میں جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی سڑکوں پر نکل آئے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست مشی گن، وسکونسن اور پنسلوانیا میں ووٹوں کی گنتی روکنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔
ہم کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کر رہے ہیں، ری پبلکن امیدوار
نیویارک سمیت کئی شہروں میں کاروباری مراکز کو بھی لکڑی کے تختوں سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو پیچھے لے کر چلے گئے ہیں، جوبائیڈن
9 کروڑ 70 لاکھ سے زائد افراد پہلے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں
اسی کی دہائی میں ریپبلکن کے رونالڈ ریگن ریکارڈ مینڈیٹ کے ساتھ دو مرتبہ صدر منتخب ہوئے
امریکہ میں ووٹرز براہ راست صدر کا انتخاب نہیں کرتے بلکہ پہلے اُن نمائندوں کو چنا جاتا ہے جو صدر کو چنتے ہیں.
گلگت کے عوام کو سہولیات فراہم کرنا پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
ایاز صادق کے خلاف بینرز حکومتی سرپرستی میں لگائے گئے، ن لیگی رہنما
اس سے قبل ٹرمپ امریکی نژاد بھارتی ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کیلئے مختلف حربے استعمال کرتے تھے
بائیڈن نے کہا ٹرمپ کو پتہ تھا کورونا خطرناک ہے مگر انہوں نے اسے چھپایا
میں بھٹو کا نواسہ ہوں یوٹرن نہیں لیتا، چیئرمین پیپلز پارٹی












