نوجوان بھارتی اداکار موہت باگھل کینسر کے خلاف جنگ ہار گئےMay 28, 2020ویب ڈیسک0 سلمان خان کی فلم ریڈی میں امر چودھری کا کردار نبھانے والے نوجوان اداکار کی موت کی تصدیق بھارتی ہدایتکار راج شاندلا نے کی۔