صدرٹرمپ کے ساتھ چہل قدمی کرنے پر امریکی جنرل کی معذرتJune 12, 2020ویب ڈیسک0 ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اس ماحول میں ان کی موجودگی سے یہ تاثر گیا کہ امریکی فوج ملکی سیاست میں ملوث ہے