مودی حکومت کا قیدی آصف سلطان امریکہ کے پریس فریڈم ایوارڈ کے لیے نامزدAugust 25, 2019ویب ڈیسک0 38 سالہ کشمیری صحافی گزشتہ ایک سال سے اپنی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کے باعث جنونی حکومت کے ہاتھوں پابندسلاسل ہیں۔